Roger Swanson

Add To collaction

بچپن

وہ اینٹوں کی وکٹیں، وہ ٹوٹا سا بلا

وہ گلیوں کی رونق، وہ اپنا ،،محلہ،،

وہ جیبوں میں سکے مچاتے تھے شور

امیری کے دن ، وہ مٹی کا گلا

اے بچپن بتا تو کہاں کھو گیا ہے

یا کہہ دے تو اب ،،بڑا،، ہو گیا ہے

   0
0 Comments