Roger Swanson

Add To collaction

بچپن

کبھی ریت کے اونچے ٹیلوں پہ جانا

کروندے بنانا ، بنا کے مٹانا

وہ معصوم سی چاہت کی تصویر اپنی

وہ خوابوں خیالوں کی جاگیر اپنی

نہ دنیا کا غم تھا ، نہ رشتوں کا بندھن

بڑی خوبصورت تھی وہ زندگانی

   0
0 Comments