Roger Swanson

Add To collaction

محبت

وہ مجھے بھلا دینگے میں انہیں بھلا دونگا

سب غرور ان کا میں خاک میں ملا دونگا

دیکھتا ہوں سب شکلیں،سن رہا ہوں سب باتیں

سب حساب ان کا میں ایک دن چکا دونگا

روشنی دکھا دونگا ان اندھیر نگروں میں

اک ہوا ضیاوں کی چار سو چلا دونگا

   1
0 Comments