Roger Swanson

Add To collaction

محبت

اونچے پربت،نیلے ساگر پاگل بارش،تم اور میں

کالے بادل،رم جھم بارش نیلا آنچل،تم اور میں

مہندی،خوشبو،کاجل،انچل بند ہتھیلی،تم اور میں

جنگل میں کوئی چھوٹا سا گھر مٹی چولہا،تم اور میں

کندھا تیرا اور سر میرا پاگل سی چپ،تم اور میں

   1
0 Comments