Roger Swanson

Add To collaction

محبت

اے زندگی مجھے واپس لوٹا

میرے بچپن کی وہ مسکراہٹیں

وہ بے فکر سا سماں تھا جو

سب میرا ہی ہے وہ گماں تھا جو

معصومیت کی جو مثال تھی

میری سوچ کتنی با کمال تھی

تھی شفقتیں میرے چار سو

گویا اک پھول جیسے ہو بہو

میرے سر پہ شفقت ماں تھی جو

میرے سر پہ چادر باپ تھی جو

اے قدرت عظیم! سن

اب مجھ کو ایک قبر دے

یا اپنی رحمت سے مجھ کو صبر دے

   0
0 Comments