Roger Swanson

Add To collaction

محبت

محبت دکھ تو دیتی ہے

مگر اک بات کہتی ہے

کہ جس کو چاہا جاتا ہے

ضروری یہ نہیں ہوتا

کہ اس کو پا لیا جائے

کبھی اس کے بچھڑنے سے

محبت کم نہیں ہوتی

   1
0 Comments