Roger Swanson

Add To collaction

بارش

کوئی غم بھی تیرے پاس نہ ہو

تیرے آ نکھیں کبھی اداس نہ ہو

کبھی تنہائی کا تجھے احساس نہ ہو

تیرے ہونٹوں پہ کبھی پیاس نہ ہو

تو دعا جو کرے تو پوری ہو

اپنوں سے کبھی نہ دوری ہو

درپیش تجھے نہ مجبوری ہو

خواہش کبھی نہ ادھوری ہو

   0
0 Comments