Roger Swanson

Add To collaction

بارش

عمر کے سمندر میں

روشنی کے خواہش میں

وقت کے ستارے ہیں

جس خدا نے یہ دھرتی

یہ فلک سنوارے ہیں

اس سے التجا ہے یہ

اور میری دعا ہے یہ

وہ آپ کی قسمت میں

علم کی ردا لکھ دے

وقت کی ادا لکھ دے

   0
0 Comments