Roger Swanson

Add To collaction

بارش

دل کی دعائیں

سبھی کی سبھی

رنگ لے آئی ہیں

جب سے میں نے

اس کے چہرے پر

اپنے ہی

آنسوؤں کو

ہنستے دیکھا ہے

   0
0 Comments