Roger Swanson
50
بارش
دعا کی صورت میں اس کی خاطر
جو میرے ہونٹوں سے لفظ نکلے
جو میری آ نکھوں سے اشک نکلے
انہیں کے بدلے میں اے خدایا
جب بھی اس کا نصیب لکھنا
عروج لکھنا
کمال لکھنا
کبھی نہ حرفِ زوال لکھنا
خوشیاں لکھنا
اور اس کی عمر دراز لکھنا
Please login to like this post Click here..
Please login to leave a review click here..
Login Please Click here..
Please login to report this post click here..