Roger Swanson

Add To collaction

بارش

بچھڑنے کی اذیت کو

اگر تم جاننا چاہو

تو کچھ پل کو

ذرا یہ سانس اپنی روک کر دیکھو

تمہیں محسوس یہ ہوگا

بچھڑنا موت جیسا ہے

   0
0 Comments