Roger Swanson

Add To collaction

بارش

نتیجہ پھر وہی ہوگا

سنا ہے سال بدلے گا

پرندے پھر وہی ہوں گے

شکاری چال بدلے گا

وہی حاکم، وہی غربت

وہی قاتل، وہی غاصب

بتاؤ کتنے سالوں میں

ہمارا حال بدلے گا

   0
0 Comments