Roger Swanson

Add To collaction

بارش

خدا کرے کہ یہ نیا سال

تیرے دامن میں

وہ سارے پھول کھلا دے

کہ جن کی خوشبو نے

تیرے خیال میں

شمعیں جلا رکھی تھی

   0
0 Comments