Roger Swanson

Add To collaction

بارش

وہ کہہ رہے ہیں محبت نہیں وطن سے مجھے

سکھا رہے ہیں محبت مشین گن سے مجھے

میں بے شعور ہوں کہتا نہیں ستم کو کرم

یہی خطاب ملا ان کی انجمن سے مجھے

سپر جوشہ کی بنے غاصبوں کے کام آئے

خدا بچائے رکھے ایسے علم و فن سے مجھے

   0
0 Comments