Roger Swanson

Add To collaction

بارش

ہر مؤمن کا رکھوالا ہمارا وطن

امت کا ہے سہارا پیارا وطن

نہ تھا امت کا ہمدرد کوئی

دے کے قوت رب نے ابھارا وطن

دریا دئیے ، بحر و بر دئیے ، دئیے حسین گلشن

خدا نے نعمتوں سے ہے سنوارا وطن

ان کے آنگن میں بھی سدا بہار رہے

جان دے کے جنہوں نے نکھارا وطن

ہوگا اسلام کا غلبہ جہاں میں عامر

وسیلہ بن کے آئے گا تمھارا وطن

   0
0 Comments