Roger Swanson

Add To collaction

بارش

کہیں ملے تو اسے یہ کہنا

فصیل نفرت گرا رہی ہوں

گئے دنوں کو بھلا رہی ہوں

وہ اپنے وعدوں سے پھر گیا ہے

میں اپنے وعدے نبھا رہی ہوں

کہیں ملے تو اسے یہ کہنا

نہ دل میں کوئی ملال رکھے

ہمیشہ اپنا خیال رکھے

وہ اپنے سارے غم مجھ کو دے دے

اور

ساری خوشیاں سنبھال رکھے

   0
0 Comments