Roger Swanson

Add To collaction

بارش

جتنا بھی اس کو سوچوں

اتنا ہی دور پاؤں

جتنا بھی اس کو چاہوں

خود ہی بکھرتی جاؤں

میں آ م سی مسافر بے بس بے سہارا

وہ دور بسنے والا ایک آ سمان کا تارا

میں ریت سے الجھتی صحراؤں کی ہوا ہیں

وہ صاحلوں پہ چلتا بادصبا کا جھونکا

ہاں فرق تو بہت ہے پر بات فقط یہ ہے

میں لاکھ ٹوٹ جاؤں خود ہی روٹ جاؤں

پر یہ نہ ہوگا مجھ سے کہ میں اس کو بھول جاؤں

   2
0 Comments