Add To collaction

مٹّی

مٹّیہ 


 ملا لیں آیتیں تیری
 میرے بھی منتر مِل جائیں،
  میں رہیم بن جاؤں
 تجھے بھی رام مل جائیں،
  یہاں کچھ نہیں تیرا 
 ملک کی مٹّی سب کی ہے
  سجا کر ماتھے پر اِسکو 
اِسی میں کھق ہو جائیں۔

قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان) 


   15
4 Comments

Mohammed urooj khan

15-Oct-2023 03:40 PM

👌👌👌

Reply

zoom gaming

14-Oct-2023 10:48 PM

👍🏻

Reply

Tabassum

14-Oct-2023 09:51 PM

Wah 💖

Reply