Add To collaction

زندگی


 یہ زندگی فقط چار دن کی ہے۔
 وہ بھی رِشتوں سے منہ موڑ کر گُزار دی،
بہت دور تلک دیکھنے کا ہنر تھا،
 پھِر بھی نفرتوں میں ایک عمر گُزار دی۔

دوسروں کے گریبان میں جھاںکتے رہ گئے،
اپنی کوتاہیوں پر ہر نظر بار ری،
موت آئی تو تنہا پڑا تھا دوستو،
لوگوں کی حقارت نے لاش کو پزار دیا۔

قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان) 

   15
2 Comments

Mohammed urooj khan

21-Oct-2023 12:43 PM

👌🏾👌🏾👌🏾👌🏾

Reply

Sarita Shrivastava "Shri"

14-Oct-2023 09:06 AM

👍👍

Reply