Tabassum

Add To collaction

مطلب


🍁کبھی موقع ملا تو سب لکھوں گی میں ..
🍁درد کے وہ لمحات لکھوں گی میں...

🍁اپنو کی بے رخی کے حساب لکھوں گی میں ..
🍁شدت غم سے ہوئے حالات نڈھال لکھوں گی میں

🍁تذلیل کے وہ مناظر سرعام لکھوں گی
🍁اس حسیں دھوکے کو جیتے جی موت لکھوں گی میں 

🍁سب رشتوں ناطوں کو فقط مطلب ہی مطلب لکھوں گی میں🫵
🍁کبھی موقع ملا تو سب لکھوں گی میں🔥

 💖💖

   7
2 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

22-Oct-2023 09:54 PM

بہت کھوب

Reply

Mohammed urooj khan

16-Oct-2023 12:51 PM

👌👌👌👌

Reply