sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -18-Oct-2023

حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ تعالیٰ کے اخلاق

حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ تعالیٰ ایک بار رات کو مسجد میں گئے ،ایک شخص سورہاتھا۔ اندھیرے میں اس کو ان کے پاؤں کی ٹھوکر لگ گئی تو اس نے جھلا کر کہا: ” کیا تم پاگل ہو؟ بولے : ”نہیں“

چپڑاسی نے اس گستاخی پر اس کو سزا دینی چاہی، لیکن حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ تعالیٰ نے روک دیا اور کہا: ” اس نے مجھ سے صرف یہ پوچھا تھا کہ تم پاگل ہو میں نے جواب دیا کہ نہیں ۔“ ( تحفة الائمه : ص ۶۶۶ بحوالہ سیرت عمر بن عبدالعزیز )

   13
1 Comments

Mohammed urooj khan

21-Oct-2023 12:42 PM

👌🏾👌🏾👌🏾👌🏾

Reply