sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -19-Oct-2023

جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تری یاد

اور پھر ۔۔ کچھ بھی سمٹنے میں نہیں آتا ہے 😔

خود کو مصروف کیے رکھنے کی کوشش کرنا

کیا تری یاد کے زمرے میں نہیں آتا ہے؟؟

   11
1 Comments

Mohammed urooj khan

21-Oct-2023 12:46 PM

👌🏾👌🏾👌🏾

Reply