Tabassum

Add To collaction

بچپن


اک بچپن کا زمانہ تھا 
خوشیوں کا خزانہ تھا 
چاہت چاند کو پانے کی تھی
دل تتلی کا دیوانہ تھا 
تھک ہار کر آتے تھے اسکول سے
پھر کھیلنے بھی جانا تھا 
بارش میں کاغذ کی کشتی
ہر موسم ہی بڑا سہانا تھا
ہر کھیل میں ساتھی تھے
ہر رشتہ نبھانا تھا 
رونے کی وجہ نہ تھی
نہ ہنسنے کا بہانہ تھا
اب نہیں رہی وہ زندگی 
جیسا بچپن کا زمانہ تھا ۔
☘️🍁🍀🌼🍀🍁☘️

   15
2 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

22-Oct-2023 09:50 PM

بہت کھوب

Reply

Mohammed urooj khan

21-Oct-2023 12:58 PM

👌🏾👌🏾👌🏾

Reply