چاند
آنکھیں ترس گئیں ہیں تیرے دیدار کو،
چاندنی شب میں خُد کو چھُپاؤں کیسے؟
چاند بھی بڑا بے چین نظر آتا ہے،
اُس کی نظروں سے چھُپ کر آؤں کیسے؟
چھُپ جا چاند تو بادلوں کی اوٹ میں،
یا مجھے اندھیرے میں ڈوب جانے دے۔
کُچھ دیر تو نظریں پھیر لے مُجھ سے،
میرے جسم کو چاندنی ب٘ن جانے دے۔
قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان)
Mohammed urooj khan
31-Oct-2023 05:08 PM
👍👍👍
Reply
Sarita Shrivastava "Shri"
22-Oct-2023 08:31 PM
👍👍
Reply