Add To collaction

ملاقات

ملاقات ہوتی ہے روز وقت سے،

 کبھی صبح سے کبھی شام سے،
 پھر بھی نہ جانے کیوں انتظار ہیے،
 تیرے خیال بھری شبّے رات سے۔

قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان)      



   15
2 Comments

Mohammed urooj khan

06-Nov-2023 04:54 PM

👌🏾👌🏾👌🏾👌🏾

Reply

Sarita Shrivastava "Shri"

01-Nov-2023 11:49 PM

👌👌

Reply