Add To collaction

عشق

نکل جاتا ہوں خود ہی خود میں گُم ہوکر،

تیرے سجدے کے رہ گُزَر سے روبرو ہوکر،
تقدیر نے تجھے عشق سے مالا مال کیا،
میں دعا مانگتا ہی رہ گیا باہیں پھیلا کر۔

قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان)


   15
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

05-Nov-2023 11:58 PM

👍👍

Reply