Salman Ahmad

Add To collaction

اشعار

فلک سے کود کر آنگن میں آنا چاہتا ہے
یہ چاند ہم سے تعلق بڑھانا چاہتا ہے 

تو کیوں اداس ہے،کوئی مجھ سا ملا نہیں؟
بقول تیرے،تجھےتو زمانا چا ہتا ہے.

از قلم سلمان احمد نزیری

   2
0 Comments