Add To collaction

تنہائی

بے وفا ہو جانا خوشیوُں کی فطرت ہے۔"

آنسوؤں سے توُ اکثر ملاقات ہوتی ہے..!!

جہاں کا درد بیاں کرتی تھیں کبھی آنکھیں، 
آج تنہائی کی تنہائی سے بات ہوتی ہے..!!

قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان)


   16
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

21-Dec-2023 07:49 AM

👍👍

Reply