Khuda
رحم کے معنی ہے ہمدر کے
ہم کو رحم کرنا چاہۓ ہم لوگوں کو چھو ٹوں پر رحم کرنا چاہۓ
مالک کو نوکر پر رحم کر نا چاہۓ ملازم کو اپنے ماتحتوں پر رحم کر نا چاہۓ چھوٹوں کو بڑوں پر رحم کرنا چاہۓ اپنی بیویوں پر رحم کرنا چاہۓ ہم لوگوں کو زمین پر رحم کرنا چاہۓ
ہم لوگوں کو جانوروں پر رحم کرنا چاہۓ ہم لوگوں کو پرندوں
رحم کرنا چاہۓ ہم لوگوں کو درندوں پر رحم کرنے والا بناۓ
یااللہ ہم سب کو صبر کرنے والا بناۓ ہر ایک کلیۓ ہمدردی رکھنے والا بناۓ یا اللہ ہم کو رحم دل بناۓ اور رحم کرنے والا بناۓ
ازقلم محمد تو فیق سیتا پوری
Fiza Tanvi
21-Oct-2021 10:59 AM
Good
Reply