Tasmi_writes

Add To collaction

26-Dec-2023-امید

امید

انسان نا جب بہت تھک جاتا ہے
اور اس کی امیدیں ٹوٹنے لگتی ہیں نا تو
وہ آسمان کی طرف ٹکٹکی باندھے دیکھنے لگتا ہے
اسکی امید دھیرے دھیرے اس
آسمانوں کے رب سےخودبخود جڑنے لگتی ہے
اور جب یہ امید اللّٰہ سے لگ جاتی ہے نا
تو بس دل میں اسے کھوجنے اور
اسے پالینے کی چاہ بھی بڑھ جاتی ہے
اور جب دل اسے پا لیتا ہے 
اور اس پر کامل ایمان لے آتا ہے نا
تو دل کا ہر گوشہ گوشہ 
اس بات کی تصدیق کرنے لگتا ہے
کہ کرنے والی ذات بس اللّٰہ ہی کی ہے
باقی ب تو فریب ہے۔۔۔

از قلم: بنتِ سہیل 

   18
0 Comments