چوبیس
اُمید کی کرن ہے چوبیس کی یہ ہوا،
استقبال کرتا من ہے چوبیس کی یہ ہوا
اے دوستوں بھلا دو نئے سال میں ذرا،
من میں جو بھی الجھن ہے چوبیس کی یہ ہوا
سب کچھ پرانا بھول کے تم کچھ نیا کرو،
لے آئی نیا فن ہے چوبیس کی یہ ہوا۔
میںنے سنا ہے ایک نجومی کو بولتے،
صحت خوشی اور دھن ہے چوبیس کی یہ ہوا
سردی کے ساتھ بارشیں بھی آئینگی ذرا،
جو چل رہی سن سن ہےچوبیس کی یہ ہوا۔
Seemeen Nayeem Siddiqui
@seen_9807