السلام علیکم دوستو پوسٹ پڑھ کر اپنی رائے دیجئے گا شکریہ ❤️
دوستو پروفائل اپڈیٹ کرنا چاہتا ہوں لیکن نہیں ہوتی ۔ کیا وجہ ہے کوئی بتا سکتا ہے؟؟
یہ مسئلہ اب سے نہیں ہے بہت عرصہ ہوا اس مسئلے کا شکار ہوں
دوسرا مسئلہ
جب پروفائل کو اردو پہ کنورٹ کرتا ہوں تو بہت سلو چلتی ہے جبکہ انگلش پہ نارمل سپیڈ سے چلتی ہے۔
دوسرا یہ کہ اپنی تمام پوسٹس نہیں دیکھ سکتا میں ۔۔ مور پوسٹ یعنی گزشتہ پوسٹ پہ کلک کرتا ہوں تو وہ آپشن کام نہیں کرتا ۔
تیسرا مسئلہ
پیج کو اردو پہ کنورٹ کرنے کے بعد جو تصویریں میں کلام کے ساتھ اپلوڈ کرتا ہوں وہ اردو فاؤنٹ میں ہی نظر آتی ہیں
اگر پیج کو انگلش میں کنورٹ کرتا ہوں تو وہ تصویریں شو نہیں ہوتی
اسی طرح جو تصویریں میں انگش پیج پہ اپلوڈ کرتا ہوں وہ اردو پیج پہ شو نہیں ہوتی
Babita patel
18-Apr-2024 11:34 AM
Sir kya Aap English ya Hindi me yeh aapki rachanye Urdu ke hi pagepe neeche dal saktehe taki me samajh pau ki kya likhahe aapne
Reply
Hameed Ullah Khan Hameed
19-Apr-2024 03:02 AM
محترمہ مجھے آپ کے کومنٹ کی سمجھ نہیں آئی معزرت
Reply
Mohammed urooj khan
15-Apr-2024 11:43 PM
👌🏾👌🏾👌🏾👌🏾
Reply
Hameed Ullah Khan Hameed
16-Apr-2024 07:33 AM
پوسٹ پڑھیے حضور 😊
Reply