fiza Tanvi

Add To collaction

آرٹیکل

,

خود کو آسانی سے معاف نہ کرے۔۔۔

دوسروں کی غلطیوں کو ہم بہُت مشکل سے معاف کرتے  ہیں ۔
اور اپنی غلطیوں کو بہُت آسانی سے معاف کر دیتے ہے ۔۔۔

لیکن ایسا نہیں ہونا چاہیے  ۔۔
دوسروں کو ہمیں معاف کرنے میں بہت جلدی کرنی چاہئے ۔۔
اور خود کو معاف کرنے میں دیر کرنی چاہیے ۔۔۔
 دوسرے کو معاف کرنے سے آپ کے  اخلاق کی خوبصورتی کا دوسرے کی شخصیت پر گہرا اثر پڑتا ہے ۔وہ آپ سے متاثر ہوتا ہے ۔ اور دوسروں کو معاف کرنے سے اللہ خوش ہوتا ہے ۔۔
کبھی آپ کے کسی اپنے سے یہ کیسی دوست سے کوئی غلطی ہو جائے تو آپ معافی مانگنے پر اس کو معاف کر دیتے ہے ۔۔۔
یہ آپ کی اچھائی ہوتی ہے ۔۔
اس دنیاں میں بہت ساری  اعلیٰ سخصیت ایسی بھی ہے جو سامنے والے کے معافی مانگتے ہی 
معافی کر دیتے ہیں
اور کچھ معافی مانگے بنا ہی معاف کر دیتے ہیں  ۔
یہ وہ لوگ ہوتے ہے جو اللہ کی طرح سے چونے ہوئے لوگ ہوتے ہیں ۔۔
 جن کا اخلاق لوگوں کی نگاہ میں تو چھپا ہوا ہوتا ہے ۔لیکن اللہ کی نگاہ سے نہیں ۔۔۔۔
یہ اللہ کی طرف سے بہُت بڑے اجر کے حقدار ہوتے ہے ۔۔
بنا معافی مانگے کسی کو معاف کر دینا ان کی باطن خوبصورتی میں اضافہ کر دیتا ہے ۔۔۔
 اور ایسے لوگوں کا ہماری زندگی میں آنا رہنا اور واقفیت کا ہونا اللہ کی طرف سے ہمارے لیے بڑے اجر کے جیسا ہے ۔
 
لیکن ہاں اگر آپ واقعی میں بہترین انسان ہے تو خود کو معاف کرنے میں دیر کیجئے اگر آپ بہُت جلدی خود کو معاف کرنے والے ہے ۔تو آپ اپنی غلطیوں پر  دل سے شرمندہ ہونے والوں میں سے نہیں ہے ۔۔
 پہلی بات یہ کی خود کو معاف نہ کرے اگر کر بھی دے تو اپنی غلطی کو کبھی بھول نہ ۔
جیسے آپ دوسروں کی غلطیوں کو  مدتوں یاد رکھتے ہے ٹھیک ویسے ہی ۔۔
اپنی غلطیوں پر سدا پشیمان رہنے سے آپ اپنے لیے سدا بہتری کا سبب رہ سکتے ہیں ۔۔۔۔
اللہ کی  سب سے خوبصورت کریشن انسان ہے ۔لیکن ظاہر طور پر دیکھا جائے تو صرف انسان ہونا ہی خوبصورتی کا وائس نہیں ہے ۔بلکہ بہترین انسان ہونا  خوبصورتی کا وائس ہے ۔ 
اللہ نے ہر انسان کو ایک ناک دو کان دو آنکھیں دو پیر دیے ہے ۔۔
لیکن صرف اسی خوبصورتی تک محدود رہنا اللہ کو بھی پسند نہیں ہے ۔۔
 اللہ نے انسان کو خوبصورت بنایا ہے ۔لیکن اللہ نے یہ حد مقرر نہیں کی ہے کی آپ کو میرے بنانے کی حد تک ہی خوبصورت رہنا ہے ۔۔آگے آپ کو خود بھی خوبصورت بن نہ ہے ۔۔جب تک جسم میں روح موجود ہے 
آگے کا سفر آپکے ہاتھوں میں ہوتا ہے ۔۔کن لوگوں میں بیٹھنا ہے کس راہ پر چلنا ہے ۔
کس طرح وقت گزارنا ہے ۔اپنے آپ کو کس طرح اچھے اچھے کاموں کی طرح اچھی باتوں کی طرف مائل کرنا ہے ۔کتنا علم حاصل کرنا ہے ۔۔
 دو آنکھ دو کان دو پیر اور سوچنے کے لیے دماغ دیگر اللہ کی ذمّہ داری ختم ہو جاتی ہے ۔
پھر وہی سے آپکی کی ذمّہ داری شروع ہوتی ہے ۔۔۔
اپنے آپ کو خود سے کچھ بنانے کی کوشش ۔۔۔
اگر آپ اپنی اس کوشش میں فیل ہو جاتے ہے ۔۔۔
تو دو ہاتھ اور دو پیر اور خوبصورت چہرہ دنیاں میں ترکی کا وائس کبھی نہیں بن سکتا ۔۔۔۔اور زندگی گزارنے کے لیے خوبصورت اخلاق محنت  کی بہُت زیادہ ضرورت ہوتی ہے ۔  کوش کرے ہر روز کچھ نیا سیکھے کچھ نیا پڑھے کچھ نیا جانے ۔ بدلنا برا نہیں ہے ۔اللہ ایک دن کو کتنی دفعہ بدلتا ہے ۔
پہلے رات ہوتی ہے ۔اندھیرا ہی اندھیرا پھیلا دیتا ہے ۔فر صبح ہوتی ہے ۔اُجالا ہی اُجالا پھیلا دیتا ہے ۔موسم ٹھنڈا کر دیتا ہے ۔
پھر دوپہر کر دیتا ہے ۔ٹھنڈک ختم کر کے گرمی کر دیتا ہے ۔
موسم گرم ہو جاتا ہے ۔۔۔
جب اللہ اپنے بنائے ہوئے میں changes
 کرتا رہتا ہے ۔ہماری بہتری اور سہولیت کے لیے تو ہم بھی تو اسی کی مخلوق ہے ۔اس نے ہمیں اختیار دیا ہوا ہے ۔
بہتری کا اور بہتری بدلنے سے آتی ہے ۔۔ آپ بدلیں آپکے بدلنے سے دوسرا آسان ہو جائیگا ۔
اور اس کی آسانی سے آپ کی زندگی آسان ہو جائیگی ۔۔
پوزیٹو وے   میں روز  بدلنے  آنے والا ہر دن 
positive anergy or happyness
 سے بھرپُور ہوگا

 رائیٹر ۔۔فضا تنوی

   1
1 Comments

Reena yadav

27-Apr-2024 10:55 PM

👍👍

Reply