آرٹیکل
خوبصورتی ۔۔۔۔
اگر میں کسی شخص سے کہو آپ بہُت خوبصورت ہے ۔۔
تو وہ کیا کریگا ۔۔
وہ آئینہ اٹھا کر خود کو نهارنے لگیگا کیا واقعی میں میں خوبصورت ہو یہاں سے شروع ہوتی ہے negativity ۔۔۔
آپ خود سے ایک سوال پوچھیے ۔آپ کی نگاہ میں خوبصورتی کیا ہے ۔
عام طور پر دنیاں کا ہر انسان اپنے آپ سے اگر یہ سوال پوچھے کے میرے نزدیک خوبصورتی کیا ہے ۔۔
تو ہر ایک کے ذہن میں چہرے کو لیکر ہی خیال آئیگا ۔۔۔
دنیاں کے کسی بھی انسان سے آپ کہہ دو آپ بہُت خوبصورت ہو وہ بندہ مسکرا کر شکریہ بول کر خاموش ہو جائیگا اور اس کا من اندر ہی اندر خوش ہو رہا ہوگا کی سامنے والے بندے نے میری چہرے اور میری پرسنالٹی کی تعریف کی ہے ۔۔۔۔
حقیقت میں ایسا نہیں ہونا چاہیے ۔
یہاں الفاظ خوبصورت صحیح ہے ۔
لیکن اس کا استعمال صحیح جگہ نہیں ہو رہا ہے ۔
اور نہ ہی شکریہ بولکر خاموش ہو جانے والا سخش ہی سہی ہے
اس کا ایک بھی ایک سوال ہونا چاہیے ۔۔۔
آپ کو میری کیا چیز اچھی لگی جس سے متاثر ہو کر پر آپ مجھے خوبصورت کہ رہے ہے ۔۔۔
اگر وہ کہے کے میں آپکی ذہانت کو دیکھ کر یہ آپکے اخلاق و علم سے متاثر ہو کر آپ کو خوبصورت کہ رہا ہو ۔۔۔۔
تو آپ کو 100 پرسنٹ خوش ہونے کا حق ہے ۔۔۔
اگر سامنے والا آپکے چہرے اور پرسنالٹی کو دیکھ کر آپ کو خوبصورت کہہ رہا ہے ۔۔۔۔
تو اس سے کنارکشی کر لیجئے ۔۔۔
کیوکی ظاہری خوبصورتی وقتی ہے ۔ایک دن ختم ہو جانی ہے ۔جو چیز ختم ہو سکتی ہے ۔وہ کبھی بھی خوبصورت نہیں ہو سکتی ۔
خوبصورتی کا مطلب چہرہ اور پرسنالٹی نہیں ہوتی ۔۔۔۔
خوبصورتی کا مطلب ہے
آپ کے اندر کتنا علم ہے ۔
آپ کے کیا گولز ہے ۔آپ کی کیا ایکٹیویٹیز ہے آپ لائف میں کتنا کامیاب ہو چکے اور کتنا کامیاب ہونا چاہتے ہے ۔آپ معاشرے میں کیا تبدیلی لانا چاہتے ہے ۔
اپنے ملک کے لیے کیا اور کتنا کچھ کرنے کا آپ میں جذبہ ہے ۔
آپ کی سوچ آپ تک محدود ہے ۔یا دوسروں تک بھی جاتی ہے ۔۔۔
لوگوں کی مدد آپ سبب کی نیت سے کر رہے ہیں تو بھی اچھا ہے ۔ اگر انسانیت کو نگاہ سے کر رہے ہیں تو بہترین ہے ۔
اللہ نے قرآن میں فرمایا ہے ۔۔
آپ کا کل آج سے بہتر ہوگا
۔۔دنیاں کے سب سے بڑے bussnes man
وورنٹ وفّٹ نے بھی یہی کہا ہے اگر آپ کا کل آج سے بہتر نہ ہوا تو آپ کبھی بھی زندگی میں کامیاب انسان نہیں بن سکتے ۔۔۔۔۔
خوبصورتی کا مطلب ظاہری دکھاوا نہیں ہے ۔بلکہ آپ کے اندر چھپی ہوئی وہ چیز ہے جو آپکو دوسرے انسان سے الگ کرتی ہے ۔
فضا تنوی
Mohammed urooj khan
03-May-2024 01:34 PM
👌🏾👌🏾👌🏾
Reply
Babita patel
03-May-2024 10:35 AM
V nice
Reply
Reena yadav
01-May-2024 12:11 AM
👍👍
Reply