04-May-2024 ایک لمحہ
میں تیری یادوں سے غافل کب کب ہوتی ہو ۔۔
یونہی ہی گر جاتے ہیں آنکھ سے آنسون دل لگا کر دھیاں سے کب روٹی ہو ۔
نہ آغاز نہ انجام ہے میرے عشق کا ۔۔۔
میں اپنی قسمت پر ناراض کب ہوتی ہو ۔۔
مختصر سا وقت ہے ۔
سوچتی ہو ہس کے گزار دو ۔
یہ ادھورا عشق ہے میرا ۔۔۔
میں اپنے عشق میں بے اختیار کب ہوتی ہو ۔۔
میرے دل کی سنجیدگی سے واقف نہ ہو جائے وہ
کسی بھی موضوع پر میں اس سے ہم کلام کب ہوتی ہو
اب میرے لفظ دور ہے اس سے ۔
اب میری اس سے بات کہا ہوتی ہے ۔۔۔۔
INNOVATION INTERIORS
15-Jun-2024 01:28 PM
GOOD
Reply
Mohammed urooj khan
10-May-2024 01:09 PM
👌🏾👌🏾👌🏾👌🏾
Reply
kashish
09-May-2024 04:24 PM
Nice
Reply