Noman Raza

Add To collaction

نصیحت

گھر کے مردوں نے دین سے دوری اختیار کر لی ہے۔ دین پر عمل چھوڑ دیا، انہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہماری عورت دین دار ہے یا نہیں یا ہمارے بچوں کی کیسی تربیت ہو رہی ہے۔ تربیت صرف اچھے گریڈز یا بہترین ڈگریاں لینے کا نام نہیں ہے اور آج کے دور کا سب سے بڑا المیہ ہی یہی ہے کہ اکثر والدین ہی دین سیکھنے میں رکاوٹ بن رہے ہوتے ہیں۔ ہمارے بچے ہم سے وہ سیکھتے ہیں جو ہم کرتے ہیں، وہ نہیں جو ہم کہتے ہیں۔ اس لیے آپ اپنے بچوں کی تربیت اپنے کردار سے کریں اور معاشرے کو ایسے افراد دیں کہ دنیا اور آخرت میں آپ کے نیک نامی کا باعث بنے۔

   6
1 Comments

madhura

21-Sep-2024 03:57 PM

Nice

Reply