Nimra Akthar

Add To collaction

ان کے ستم"

"ان کے ستم بھی کہ نہیں سکتے کسی سے ہم گھٹ گھٹ کے مر رہے ہیں عجب بے بسی سے ہمیادش بخیر دل کا خیال آ کے رہ گیا اس بے دلی میں جیتے ہیں کس بے حسی سے ہمجو دل میں تھا وہ ملتا ہے ساتھ اپنے خاک میں تم دور اور کہ نہ سکے کچھ کسی سے ہم"

   9
1 Comments

madhura

21-Sep-2024 03:55 PM

Nice

Reply