Chandni

Add To collaction

رمز

تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیںان

کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پر ان میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن مُزدۂ اشرتِ انجام نہیں پا سکتا زندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا

   6
2 Comments

Babita patel

19-Jun-2024 11:03 PM

Nice

Reply

Reena yadav

19-Jun-2024 08:36 AM

کیا آپ نے یہ خود لکھا؟

Reply