کچی عمر کے پیار -(فور کمپیٹیشن)
"یہ کچھی عمر کے پیار بھی بڑے پکے نشان دیتے ہیں آج پر کم دھیان دیتے ہیں بہکے بہکے بیان دیتے ہیں انکو دیکھے ہوئے مدت ہوئی اور ہم، اب بھی جان دیتے ہیں
کیا پیار ایک بار ہوتا ہے؟ نہیں! یہ بار بار ہوتا ہے تو پھر کیوں کسی ایک کا انتظار ہوتا ہے؟ وہی تو سچا پیار ہوتا ہے اچھا! پیار بھی کیا انسان ہوتا ہے؟
کبھی سچا کبھی جھوٹا بے ایمان ہوتا ہے اسکی رگوں میں بھی کیا خاندان ہوتا ہے اور مقصدِ حیات نفع نقصان ہوتا ہے پیار تو پیار ہوتا ہے"
madhura
21-Sep-2024 03:37 PM
V nice
Reply
Reena yadav
20-Jun-2024 06:29 PM
👍👍
Reply