Noman Raza

Add To collaction

صحبت

صحبتیں انسان کے اوپر رفتہ رفتہ نامعلوم انداز سے اثر کرتی ہیں۔ پاکیزہ ہوں تو انسان کی روح نکھرنا شروع ہو جاتی ہے۔ اور اگر یہی صحبتیں بری ہوں تو ایمان کو کھرچ کر دل سیاه و سخت کر دیتی ہیں۔

   3
0 Comments