Yusuf

Add To collaction

تتلی

تُم اگر...!!

کِسی باغ میں جاؤ...!!
اور تُم پر کوئی تِتلی آ کر بیٹھ جائے...!!
جانتی ہو پِھر...!!
وہ تِتلی جا کر اپنی باقی تِتلیوں سے کیا کہے گی...؟؟

آ جاؤ سب...!!
میں نے دُنیا کا سب سے...!!
خُوبصُورت پُھول ڈُھونڈ لِیا ہے...!!🙂🤍

 #محترم
.
.
.
.
.
.

   0
0 Comments