کھیل
ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہم ہو جائے..!!
اتنا دِیکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارہ ہو جائے..!!
اور ہم جسے پاس بیٹھا لے وہ بچھڑ جاتا ہے..!!
تم جسے ہاتھ لگا دو وہ تمھارا ہو جائے..!!
تم کو لگتا ہے تم جیت گئے ہو مجھ سے..!!
ہے یہی بات تو پھر کھیل دوبارا ہو جائے..!!