Add To collaction

04-Nov-2021نظم

وہ گل گلابوں میں کھلنے والی
وہ تتلیوں کی دیوانی لڑکی
حسین شاموں میں اس طرح سے 
اداس کیوں ہے خدا ہی جانے
اس پتہ تھا 
کہ میں تو شاعر ہوں بے وفا ہوں
پھر اس کے چہرے پہ 
اتنا خوف و ہراس کیوں ہے خدا ہی جانے
عمر بلال مخلص

   3
1 Comments

Bushra Zaifi

21-Nov-2021 07:27 PM

Nice

Reply