Farida

Add To collaction

چراغ

چراغ

تلاش ہوگی ہماری تمہیں ہمارے بعد..
بہت چراغ جلاو گے روشنی کے لیے..

تمام عمر جلاتے رہے چراغ امید..
تمام عمر امیروں کے درمیاں  گزری..

گزر گئ جو ترے ساتھ یاد گار رہی..
ترے بغیر جو گزری وبال جاں گزری..

کبھی آہ لب پر مچل گئی کبھی اشک آنکھ سے ڈھل گے..
یہ تمہارے غم کے چراغ ہیں کبھی بجھ گے کبھی جل گے..

میں آج اگر زد میں ہوں تو خوش گمان نہ ہو..
چراغ سب کے بجھتے ہیں ہوا کسی کی نہیں ہوتی..

تلاش ہوگی ہماری تمہیں ہمارے بعد..
بہت چراغ جلاو گے روشنی کے لیے...


   7
4 Comments

Sana

23-Dec-2021 09:02 PM

👌

Reply

Farida

23-Dec-2021 08:12 PM

Thanku

Reply

Zeba Islam

23-Dec-2021 07:00 PM

Nice

Reply