دیوار
لفظ روشن رہیں ہم اگر تیرے چہرے کا صدقہ لکھیں
کچھ بتارات کا وقت کٹ جائے دیوار کیا لکھیں
جانکاری بس اتنی بہت تھی کہ دویار مل نہ سکے
لکھنے والوں کو یہ چاہیے ہی نہیں تھا کہ قصہ لکھیں۔۔۔۔
اسکے میرے بیچ کی دیوار تھا میں
جھانک کر دیکھا تو اس پار تھا میں
Rachna bhagat
Vinita varma
24-Jan-2022 04:32 PM
Good
Reply
Naymat khan
12-Jan-2022 12:25 AM
Good
Reply
آسی عباد الرحمٰن وانی
06-Jan-2022 08:55 PM
بہت خوب
Reply