Aiza Khan

Add To collaction

مشکل


مشکل ہے اس یاری کو بھلا  پانا 

مشکل ہے تمہیں یادوں سے مٹا پانا 

تم ایک قیمتی تحفہ دوستی کا 

ناممکن ہے اس تحفہ کی قیمت چکا پانا

   17
4 Comments

Muzamil- م ز م ل

20-Sep-2024 10:02 AM

❤️❤️

Reply

Milind salve

31-Jan-2022 10:29 PM

Good

Reply

Payal thakur

30-Jan-2022 09:07 PM

Good

Reply