پھول🌷
بچّے پھولوں کے جیسے ہوتے ہیں۔کرنے مصوم،کتنے سیدھے ،سچے ،پاک اور نیک دل ،
دنیاں کا اور غم کا بوجھ کیا ہوتا ہے ۔کچھ نہیں جانتے ۔
جب چھوٹے ہوتے ہیں،تب بڑے ہونے کی چاہت ہوتی ہے ۔
اور جب بڑے ہو جاتے ہیں ۔تب سوچتے ہے ،بچپن کتنا پیارا تھا ،کوئی چیز چاہیے ہوتی تھی تو رو دیتے ہے ۔
اور رو کر وہ مل جاتی تھی ۔لیکِن جب بڑے ہوئے تو اپنے آپ کو اتنا مضبوط بنا لیے کے اگر
آنکھ میں انسو بھی ہو تو کوئی پہچان نہ پائے کی ہم اُداس ہے ۔
زندگی کا سب سے حسین پنّ بچپن کا ہوتا ہے ۔جو زندگی کے آخری سفر تک تد آتا ہے ۔۔۔
پھولوں سا نازک بچپن ۔۔۔۔۔
Manzar Ansari
02-Feb-2022 12:36 PM
Good
Reply
Simran Bhagat
01-Feb-2022 09:48 PM
Nyc
Reply
Manzar Ansari
01-Feb-2022 08:56 PM
Good
Reply