Farida

Add To collaction

11-Feb-2022-تحریری مقابلہ

میری پیدائش ۔۔۔۔


جب میری پیدائش ہوئی تھی تب میرے بابا نے پورے گاؤں میں مٹھائیاں بّانٹی تھی ۔۔

ہر طرف رونق ہی رونق تھی ۔
گھر سے لیکر سڑک تک سب سجایا گیا تھا ۔

غریبوں کو کھانا کھلایا تھا ۔مدرسے کے بچوں کو کپڑے دیے تھے۔

جس طرح سے ہو سکا تھا ۔اس طرح سے میری آمد کی خوشی منائی گئی تھی ۔۔

میرے بابا بہُت خوس تھے۔
گھر کے الگ الگ فرد نے اپنی پسند سے میری پیدائش کی خوشیاں منائی تھی ۔۔۔


میں بہت خوس نصیب ہو ۔۔۔

   9
2 Comments