12-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -
چاند ۔۔۔۔۔۔
اے چاند ہر کوئی تُجھے محبت کرتا ہے ۔
اگر تو انسانوں کے قریب ہوتا تو کیا تُجھے کوئی دیکھنے کو ترستا کیا کوئی تُجھے محبت کرتا ۔۔
لوگ کہتے ہیں ۔
اُن لوگوں کی قسمت بہُت عروض پر ہوتی ہے ۔جنکی محبت اُنہیں مل جاتی ہے ۔۔
مجھے لگتا ہے ۔۔
محبت نہیں ملنے چاہیے ۔۔
محبت ملنے کے بعد ختم ہو جاتی ہے ۔
اگر کسی کے پاس رہنا چاہوں ۔۔
تو اس سے دور رہنا چاہیے ۔۔۔
چاند کی طرح ۔۔۔
دور بہُت ہے ۔
مگر سب کو نگاہیں اس پر ہی ہوتی ہے ۔
muntaha siraj۔۔۔۔۔
Naymat khan
13-Feb-2022 09:45 PM
Good
Reply
Sobhna tiwari
13-Feb-2022 09:40 PM
Amazing
Reply
fiza Tanvi
13-Feb-2022 09:28 PM
Good
Reply