Manzar Ansari

Add To collaction

12-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -

میرا سفر ۔۔۔۔۔۔۔


سفر کا مطلب صرف travel کرنا نہیں ہوتا ہے ۔۔
دنیاں میں رھ کر ،رشتوں میں بندھ کر ،آزمائشوں سے گھر کر بھی ہم ایک سفر کرتے ہے ۔۔۔
اس بچہ ہمیں پتہ چلتا ہے ۔

کے کون سا راستہ کیسا ہے ۔
کس راستے پر ٹھہرنا غلط تھا ۔
کس کو چن نے چاہیے تھا ۔۔۔

کس سے ہوشیار رہنا چاہیے تھا ۔اور کس سے محبت کا اظہار کرنا چاہتے تھا ۔کس کے سامنے کتنا کھولنا چاہیے تھا ۔۔۔۔

ہر صبح اٹھ کر انسان سفر کرتا ہے ۔۔

muntaha siraj ۔۔۔۔

   7
3 Comments

Milind salve

13-Feb-2022 10:23 PM

Good

Reply

Sobhna tiwari

13-Feb-2022 09:39 PM

Good👍👍

Reply

fiza Tanvi

13-Feb-2022 09:28 PM

Bahut khoob

Reply